تازہ تر ین

ن لیگی کارکنان کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے دفتر کے باہر احتجاج کیا ہے۔
مسلم لیگ (ن) کے کارکنان نے الیکشن کمیشن سے عمران خان کو سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے شدید نعرے بازی کی، لیگی ورکرز نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔
لیگی کارکنان نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے حق میں نعرے بھی لگائے، کارکنان نے الیکشن کمیشن، اداروں پر دباؤ نامنظور، چیف تیری جرات کو سلام کے نعرے لگائے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain