تازہ تر ین

پی ایس ایل 8، پلے آف اور فائنل میچ کی تمام ٹکٹیں فروخت

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور میں شیڈول پلے آف اور فائنل میچز کی تمام ٹکٹیں فروخت ہو گئیں۔
پی ایس ایل 8 کی مانگ میں اضافے سے پی سی بی کی چاندی ہوگئی، لاہور اور پنڈی کے میچز کی 12 گھنٹے میں 30 کروڑ روپے کی ٹکٹوں کی ریکارڈ سیل ہوئی۔
پی سی بی ذرائع کے مطابق پی ایس ایل ٹکٹوں کی مد میں 80 کروڑ روپے تک کی آمدن کا تخمینہ ہے،لاہور اور پنڈی کے میچز کی ٹکٹیں آن لائن شروع ہوتے ہی فروخت ہو گئیں جبکہ ٹکٹوں کی سیل میں کراچی ابھی سست ہے جس میں جلد تیزی آنے کا امکان ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain