تازہ تر ین

پنجاب اسمبلی کے انتخابات، گورنر نے الیکشن کمیشن کو تاریخ دینے سے معذرت کر لی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے معاملے پر گورنر پنجاب اور الیکشن کمیشن کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔
اعلامیے کے مطابق گورنر بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ دینے سے معذرت کر لی، گورنر پنجاب نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ وہ تاریخ دینے کے مجاز نہیں۔
الیکشن کمیشن کے مطابق گورنر پنجاب نے کہا کہ وہ ماورائے آئین اور قانون کوئی قدم نہیں اٹھانا چاہتے، عدالت عالیہ کا فیصلہ تشریح طلب ہے جس کیلئے قانونی راستہ اختیار کر رہے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain