تازہ تر ین

پاکستان سے دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کی کوشش کرینگے: امریکی رکن کانگریس

ڈیلاس: (ویب ڈیسک) امریکی کانگریس کے رکن مارک ویسی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ سکیورٹی تعلقات مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے۔
ڈیلاس میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹیکساس سے پاکستانی نژاد رکن اسمبلی سلمان بھوجانی نے کمیونٹی پر زوردیا کہ وہ سیاست میں حصہ لیں تاکہ پاکستان اور امریکا میں آباد کمیونیٹیز کے لیے اپنا کردار ادا کر سکیں۔
تقریب کے دوران اپنے خطاب میں انہوں نے بین المذاہب ہم آہنگی سےمتعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain