تازہ تر ین

سپریم کورٹ میں صدر مملکت کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔
جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 15 مارچ کو درخواست کی سماعت کرے گا۔
سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں صدر مملکت عارف علوی کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہل قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain