تازہ تر ین

خیبرپختونخوا میں کالے شیشوں اور جعلی نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائی کا حکم

پشاور: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے محکمہ داخلہ نے گاڑیوں کے کالے شیشوں اور جعلی نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔
قانون پر عملدرآمد کیلئے صوبے کے تمام کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، ڈی پی او اور سیکرٹری ایکسائز کو مراسلہ جاری کر دیا گیا، رنگین شیشوں کے سلسلے میں کوئی اجازت نامہ جاری نہیں کیا گیا۔
حکومت کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ عسکریت پسندوں کی سرگرمیوں میں حالیہ اضافے اور مسلسل خطرے کی وجہ سے مزید احتیاطی اقدامات کی بھی ضرورت ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain