تازہ تر ین

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک، گرم جبکہ میدانی و ساحلی علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی جنوبی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرم رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق میدانی اور ساحلی علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا ہے۔
ہفتہ کو ریکارڈ کیے گئے زیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق مٹھی اور چھور میں درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain