تازہ تر ین

فرانس میں دھماکے سے دو عمارتیں زمین بوس، دس افراد ملبے تلے دب گئے

پیرس: (ویب ڈیسک) فرانس کے شہر مارسیل میں دھماکے سے دو عمارتیں زمین بوس ہو گئیں جبکہ دس افراد ملبے تلے دب گئے۔
جنوبی فرانس کے شہر مارسیل میں رہائشی علاقے میں واقع ایک عمارت میں دھماکا ہوا جس کے باعث دو رہائشی عمارتیں منہدم ہو گئیں، دھماکے میں تیسری عمارت کو جزوی نقصان پہنچا۔
دھماکے کے بعد ہر طرف دھواں پھیل گیا، امدادی اہلکار ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain