تازہ تر ین

خیبر پختونخوا انتخابات کے لیے دائر تحریک انصاف کی درخواست پر اعتراض عائد

)اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبر پختونخوا انتخابات کے لیے دائر تحریک انصاف کی درخواست پر اعتراض عائد کر دیا۔
سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا انتخابات کے لیے دائر درخواست نامکمل قرار دے کر تحریک انصاف کو واپس کر دی، رجسٹرار آفس نے اعتراض لگایا کہ پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا انتخابات کے لیے دائر درخواست کی عدالتی فیس ادا نہیں کی۔
رجسٹرار آفس کے مطابق پی ٹی آئی نے آئینی درخواست دائر کرنے کی واضح وجوہات بیان نہیں کیں، پی ٹی آئی کی درخواست میں صفحات واضح نہیں ہیں، جس پر سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا الیکشن سے متعلق درخواست اعتراضات لگا نے کے بعد واپس کر دی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain