تازہ تر ین

کوئٹہ میں ایک اور دھماکہ ہو گیا

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) شہر میں دہشت گردی کی نئی لہر، سریاب روڈ پر ایک اور دھماکہ ہو گیا جس میں 2 افراد زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
سریاب کے علاقے منیر بادینی روڈ پر دھماکہ کے بعد پولیس اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
دھماکے سے ایس ایچ او سریاب محفوظ رہے جبکہ پولیس وین کو کافی نقصان پہنچا، دھماکے کے 2 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق بادینی روڈ پر ہونے والے دھماکے میں ڈیڑھ سے دو کلو گرام دھماکہ خیز مواد استعمال ہوا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain