تازہ تر ین

سپریم کورٹ نے ججز کے درمیان لڑائی کی خبروں کو مسترد کردیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ججز کے درمیان لڑائی کی خبروں کو سختی سے مسترد کردیا۔
‏سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ججوں کے درمیان لڑائی جھگڑے کی خبریں جھوٹ، من گھڑت اور جعلی رپورٹنگ ہیں۔
سپریم کورٹ نے واک کے دوران ججز میں تلخ کلامی اور جھگڑے کی خبروں کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ججز کے درمیان جھگڑے کی جھوٹی خبروں کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔
اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز سے متعلق جھوٹی خبریں چلانا قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain