تازہ تر ین

وزیر اعظم شہباز شریف کا فضل الرحمان کو فون، عمران خان سے مذاکرات پر گفتگو

اسلام آباد: (ویب ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کیا۔
گفتگو کے دوران جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے مذاکرات کے حوالے سے اپنے موقف سے آگاہ کیا۔
ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جلد بازی کی بجائے عدالت سے عید کے بعد کا وقت لیا جائے، تحریک انصاف کی سب باتیں ماننی ہیں تو ہم کہاں کھڑے ہوں گے ؟؟۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain