تازہ تر ین

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے

لاہور:(ویب ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان آج شام 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رہنما تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی آج شام قوم سے خطاب کریں گے، عمران خان کارکنان کے سوالات کے جواب بھی دیں گے۔
آج شام 7 بجے چئیرمین قوم سے خطاب کریں گے اور کارکنان کے سوالات کے جواب بھی دیے جائیں گے. پاکستان تحریک انصاف نے کارکنان کی آواز مضبوط بنانے کے لیے ہر ویک اینڈ پر interactive سیشن کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے.
مسرت جمشید چیمہ کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف نے کارکنان کی آواز مضبوط بنانے کے لئے ہر ویک اینڈ پر interactive سیشن کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain