تازہ تر ین

سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔
‏سپریم کورٹ میں 15 جون تا 11 ستمبر تک تعطیلات ہوں گی، سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن ‏کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات کا اطلاق پرنسپل سیٹ اسلام آباد اور صوبائی برانچ رجسٹریوں پر بھی ہو گا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain