تازہ تر ین

سپریم کورٹ نے انتخابات کیس کل سماعت کیلئے مقرر کر دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔
سپریم کورٹ نے انتخابات کیس کل سماعت کیلئے مقرر کیا ہے، عدالت عظمیٰ کا 3 رکنی بینچ صبح ساڑھے 11 بجے کیس کی سماعت کرے گا۔
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کیس کی سماعت کرنے والے بینچ کی سربراہی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کر رہے ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain