تازہ تر ین

وزیراعظم کا آج پشاور کا دورہ شیڈول، شہباز شریف ریڈیو پاکستان بھی جائینگے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کا آج پشاور کا دورہ شیڈول ہے، وہ پشاور میں پُرتشدد مظاہرے میں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ریڈیو پاکستان بھی جائیں گے، وزیراعظم گورنر، نگراں وزیراعلیٰ اور کابینہ کے ارکان سے ملاقات بھی کریں گے۔
ذرائع کے مطابق شہباز شریف پُرتشدد مظاہرے میں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیں گے۔
اس موقع پر وزیراعظم کے مشیر امیر مقام بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain