تازہ تر ین

ڈاکٹر ہشام انعام اللہ کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

لاہور:(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما و سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ہشام انعام اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
انہوں نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ یہ فیصلہ کسی کے دباؤ میں نہیں کر رہا۔
ان کا کہنا تھا کہ نو مئی کے واقعات کے بعد پارٹی سے منسلک رہنا وطن سے بے وفائی سمجھتا ہوں، یہ میرا وطن ہے اور میری فوج ہے، ان پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتا۔
نو مئی کے واقعات کے بعد پارٹی سے منسلک رہنا اپنی توہین سمجھتا ہوں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain