تازہ تر ین

پیپلز پارٹی کا ن لیگ کا ڈپٹی میئر کے عہدے کا مطالبہ نہ ماننے کا امکان

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کا مسلم لیگ ن کا ڈپٹی میئر کا عہدہ دینے کا مطالبہ منظور نہ کرنے کا امکان پیدا ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی میئر، ڈپٹی میئر کے امیدواروں کا اعلان رواں ہفتے کرے گی، سلمان عبداللہ مراد ڈپٹی میئر کراچی کیلئے پیپلز پارٹی کے مضبوط امیدوار ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری کے بیرون ملک ہونے کے سبب میئر ڈپٹی میئر، چیئرمین، وائس چیئرمین کے امیدواروں کے اعلان میں تاخیر ہوئی، میئر، ڈپٹی میئر، چیئرمین اور وائس چیئرمین کیلئے امیدواروں کے کاغذات 9 جون سے جمع ہوں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain