تازہ تر ین

راولپنڈی، 12 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والاملزم گرفتار

 راولپنڈی(خبریں ڈیجٹل) صدرواہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 12 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس نے متاثرہ لڑکے کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کیا۔ مدعی مقدمے کے مطابق ملزم فیضان نے میرے بیٹے کو گھر لے جاکر زیادتی کی۔

ایس پی پوٹھوہار کے مطابق ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، زیادتی جیسے واقعات نا قابل برداشت ہیں اس حوالے سے زیرو ٹالیرنس پالیسی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain