تازہ تر ین

فواد حسن فواد نے نگران وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: (خبریں ڈیجیٹل) فواد حسن فواد نے نگران وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔

فواد حسن فواد کی بطور نگران وفاقی وزیر حلف برداری کی سادہ اور پروقار تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی جس میں اعلیٰ افسران اور عسکری حکام نے شرکت کی۔

تقریب کے دوران صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد سے حلف لیا۔

یاد رہے کہ چند روز قبل صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 224 (ون اے) کے تحت نگران وزیراعظم کی ایڈوائس پر ان کی تقرری کی منظوری دی تھی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain