تازہ تر ین

پرویز الہٰی جسمانی ریمانڈ کیلئے عدالت میں پیش

لاہور کے ماسٹر پلان میں بے ضابطگیوں کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔

اینٹی کرپشن کی ٹیم نے چوہدری پرویز الہٰی کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔

پرویز الہٰی کے خلاف کیس کی ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ سماعت کر رہے ہیں۔

ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پرویز الہٰی کے وکیل رانا انتظار نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ انکوائری سے قبل ایف آئی آر درج نہیں ہو سکتی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain