تازہ تر ین

ورلڈکپ؛ ہائی وولٹیج مقابلہ، پاکستان آج بھارت سے ٹکرائے گا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔

احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں آج دوپہر 1:30 بجے مدمقابل آئیں گی، قومی ٹیم کے کھلاڑی بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دینے کیلئے پرعزم ہیں۔

کپتان بابراعظم نے گزشتہ پریس کانفرنس میں پاکستانی شائقین کرکٹ کے نہ ہونے کا شکوہ کیا تاہم انہیں امید ہے کہ احمد آباد کا کراؤڈ پاکستانی ٹیم کو بھی سپورٹ کرے گا۔ ٹی20 میں بھارت کو ہرایا ہے اور انکے خلاف ہوم گراؤنڈ پر جیتنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔

اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain