تازہ تر ین

میرے خاندان نے مجھے بطور گلوکار قبول نہیں کیا، علی عظمت کا انکشاف

پاکستانی میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار علی عظمت کا کہنا ہے کہ والدین کے علاوہ خاندان میں سے کسی نے مجھے بطور گلوکار قبول نہیں کیا بلکہ دیگر نوکریوں کے مشورے دیتے رہتے تھے جبکہ دادی یہ دیکھ کر رو پڑیں کہ میں میراسی بن گیا ہوں۔

گزشتہ دنوں علی عظمت نے نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں بطور مہمان شرکت کی اور اپنے کیرئیر و نجی زندگی کے حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔

انہوں نے دوران انٹرویو انکشاف کیا کہ والدین کے علاوہ خاندان نے میوزیکل کیرئیر کو قبول نہیں کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain