تازہ تر ین

شدید گرمی کے پیش نظرپنجاب میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

 لاہور: پنجاب میں شدید گرمی کے پیش نظر حکومت نے یکم جون سے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا، آل پاکستان پرائیویٹ اسکولزایسوسی ایشن نے یکم جون سےتعطیلات کا اعلان مسترد کردیا۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت پنجاب نے شدید گرمی کی وجہ سے طلبا کو  درپیش ہونے والی مشکلات کے پیش نظر یکم جون تا 14 اگست موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

صوبے میں ہیٹ ویو کے پیش نظر اسکولوں کے اوقات کار بھی تبدیل کیے گئے ہیں اور اب  اسکول صبح 7 سے ساڑھے 11 بجے تک کھلیں گے۔

دوسری جانب  آل پاکستان پرائیویٹ اسکولزایسوسی ایشن نےیکم جون سےتعطیلات کا اعلان مسترد کردیا ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain