پاکستان کے متعدد کھلاڑیوں کا کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ ہوگیا۔
محمد عامر، محمد رضوان اور بابر اعظم وینکوور نائٹس کی طرف سے کھیلیں گے۔
بابر اعظم، شاہین آفریدی اور دیگر سینئر کھلاڑیوں کو آرام کرایا جائے، عثمان شنواری
فاسٹ بولر شاہین آفریدی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ٹورنٹو نیشنلز کی نمائندگی کریں گے۔
علاوہ ازیں افتخار احمد کو بنگلا ٹائیگرز مسی ساگا نے منتخب کیا ہے۔