تازہ تر ین

راولپنڈی؛ ماں پر تشدد کرنیوالے 2 ناخلف بیٹے گرفتار

راولپنڈی کے علاقے نصیر آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے والدپ پر تشدد کرنے والے 2 ناخلف بیٹوں کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر والدین تحفظ آرڈنینس کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزمان کو فوری گرفتار کرلیا، ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔

ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز نے کہا کہ والدین جیسی عظیم ہستی سے نارواسلوک ناقابل تصور اور افسوس ناک ہے۔

دوسری جانب والدہ کا کہنا ہے کہ میرے بیٹے راشد اور کاشف مجھے مارتے پیٹتے اور پریشان کرتے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain