راولپنڈی: جہلم کے علاقے جادہ محلہ میں میاں بیوی کنویں میں گر گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق سیمنٹ کی سلیپ ٹوٹنے سے عورت کنویں میں گری تھی، بیوی کو بچانے کے لیے خاوند نے کنویں میں چھلانگ لگا دی۔
ریسکیو ٹیم میاں بیوی کو نکالنے کے لیے آپریشن کر رہی ہے۔