تازہ تر ین

میرے قتل پر امریکا نے ایران کو قصۂ پارینہ نہ بنایا تو تاریخ ہمیں بزدل لکھے گی، ٹرمپ

 واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر میرا قتل ہوگیا تو امریکا، ایران کو ختم کردے گا لیکن ایسا نہ ہوا تو اس کا مطلب ہوگا کہ امریکی لیڈرشپ بزدل ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں اسرائیلی وزیراعظم کی امریکی کانگریس میں تقریر کا کلپ دکھایا گیا تھا۔ویڈیو کلپ میں اسرائیلی وزیراعظم کو ٹرمپ کی تعریفیں اور یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی ریلی میں قاتلانہ حملے میں ایران ملوث ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain