تازہ تر ین

شوبز فنکار بھی لنڈا بازار سے خریداری کرتے ہیں، اسماء عباس کا انکشاف

 لاہور: پاکستان کی سینئر اداکارہ اسماء عباس نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز اداکارہ بھی لنڈا بازار میں جاکر خریداری کرتے ہیں۔

ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے لنڈا بازار سے کافی خریداری کی ہے اور وہاں کمال کی چیزیں مل جاتی ہیں۔

اس موقع پر اسماء عباس نے انکشاف کیا کہ انہوں نے لندن میں لنڈا بازار سے جاکر خریداری کی اور انہیں اس سے فرق نہیں پڑتا کہ لوگ ان کو پہچان لیں گے۔

اداکارہ کا کہنا تھا اگر انہیں بازار میں کوئی پہچان لے تو وہ خوش ہوتے ہیں اور اگر کوئی تصویر ساتھ لینا چاہئے تو بہت مزہ آتا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain