تازہ تر ین

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 86 پیسے جبکہ پٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 روپے 17 پیسے کم کردی گئی۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 6 روپے 32 پیسے اور لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت بھی 5 روپے 72 پیسے فی لیٹر کم کر دی گئی ہے۔

وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

petrol chart


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain