تازہ تر ین

برینڈن میک کولم کو انگلینڈ وائٹ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا

انگلش کرکٹ بورڈ ( ای سی بی ) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر برینڈن میک کولم کو انگلینڈ وائٹ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ۔

انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے برینڈن میک کولم کو وائٹ بال کا کوچ مقرر کرتے ہوئے ان کے معاہدے میں بھی 2027 تک توسیع کردی ہے۔

ای سی بی کے مطابق میک کولم جنوری 2025 سے ٹیسٹ اور وائٹ بال دونوں ٹیموں کی کوچنگ کریں گے۔

انگلینڈ کے وائٹ بال دورہ بھارت اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھی میک کولم کوچنگ کریں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain