تازہ تر ین

468 کلو سے زیادہ گوشت اور پنیر سے سجا شرکیوٹری بورڈ

آسٹن: امریکا میں شرکیوٹری بورڈ کو 468 کلو سے زیادہ گوشت، پنیر دیگر غذائی اشیاء سے سجا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا گیا۔

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن کی سینٹرل مارکیٹ کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کا سب سے شرکیوٹری بورڈ سجایا۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ فلوریڈا کی اسنیک ڈیلیوری سروس بورڈیری نے تقریباً 349 کلو غذائی اشیاء لگا کر بورڈ سجانے کا ریکارڈ قائم کیا تھا۔

سینٹرل مارکیٹ نے ایک فیس بک پوسٹ پر کہا ’ آسٹن میں نارتھ لامر کی اصل سینٹرل مارکیٹ کے ڈیک پر سب پنیر فروخت کرنے والے تھے جب ہم نے پنیر کاٹ کر ترتیب دیا اور شرکیوٹری بورڈ کو ترتیب دیا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain