تازہ تر ین

پاکستان کے اپنے شہریوں کو عراق کے سفر سے روک دیا، ایڈوائزری جاری

عراق جانے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق خطے کی تازہ ترین صورتحال کے پیش نظر، عراق کا سفر کرنے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ انتہائی احتیاط برتیں۔
دفتر خارجہ نے پاکستانیوں کو ہدایت کی کہ جب تک حالات معمول پر نہیں آتے اور ایئرلائن آپریشنز بحال نہیں ہوتے اُس وقت تک عراق کا سفر کرنے سے گریز کریں۔
دفتر خارجہ نے شہریوں کی رہنمائی اور سہولت کے لیے، بغداد میں پاکستانی سفارتخانے کے نمبر بھی جاری کیے ہیں۔

اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain