تازہ تر ین

بیوروکریسی کے رویے سے نالاں حکومتی اراکین کے ایوان میں گلے شکوے

حکومتی ارکان نے بیوروکریسی رویے پر ایوان میں شکایت کے ڈھیر لگا دئیے، گلے شکوے کر ڈالے

سیکرٹری صحت نادیہ ثاقب کے دفتر گیا ایک بجے سے تین تک بیٹھا رہا، مدد علی شاہ

سیکرٹری صحت کے چپڑاسی اسد علی اور شجاعت شاہ کو ہمیں کہا کہ وہ ملاقات نہیں کرسکتی، مدد علی شاہ

سپیکر صاحب آپ سیکرٹری معدنیات کے رویہ پر ایکشن لیں حکومت اور اپوزیشن کے لوگ آپ کے ساتھ کھڑے ہوں گے، مدد علی شاہ

پہلی بار دیکھ رہا ہوں ایم پی ایز کی شکایات بڑھتی جا رہی ہیں سپیکر اور تحریک استحقاق کمیٹی کے چئیرمین مل کر ایکشن کریں، احمد خان بھچر

کسی ممبر سے کوئی بیوروکریسی بدتمیزی کرے تو ایوان کی طرف سے تحریک استحقاق پیش ہو، اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر

فارم سینتالیس جس نے انہیں بٹھایا ہے وہ انہیں اختیار بھی دیدیں، اپوزیشن رکن سجاد احمد

جب تک وقفہ سوالات ختم نہیں ہوتے اسوقت میں رولنگ نہیں دیتا لیکن باقی چیزیں دیکھ کر رولنگ دوں گا، سپیکر پنجاب اسمبلی

اس آئین کی کتاب،عوامی نمائندگان کے ایوان کی توہین یا اس طرح کی سوچ کو برداشت نہیں کروں گا، سپیکر ملک محمد احمد خان

تاریخ میں ایسا پہلی بار دیکھ رہا ہوں، سپیکر ملک محمد احمد خان

محکموں کی جانب سے بتانا کہ ریت کا کنٹریکٹ دس ہزار روپے یا پندرہ ہزار روپے کا اور پچاس ہزار روپے میں عوام تک پہنچ رہا ہے وہ ہماری ناکامی ہے، سپیکر

ہم ذمہ داروں کو نہیں چھوڑیں گے، سپیکر ملک محمد احمد خان
محکمہ کان کنی وُمعدنیات شیر علی گورچانی نے اپنے محکمہ کی ناکامی تسلیم کرلی،

سپیکر پنجاب اسمبلی کی سیکرٹری کان کنی و معدنیات کو کھلی دھمکی ،

مجھے محکمہ کا چارج دیں سیکرٹری کو گھر بھیج دوں گا، سپیکر ملک محمد احمد خان

ہمارے محکمہ میں دودھ یا شہد کی نہریں نہیں بہہ رہی بیوروکریسی کو کرپشن کی عادت ہوچکی ہے، شیر علی گورچانی

کرپشن کو کنٹرول کرنے کےلیے ہماری توجہ مرکوز ہیں جس کا تذکرہ مریم نواز کے سامنے بھی چکا ہوں، شیر علی گورچانی

محکمہ معدنیات میں کچھ رکاوٹیں ہیں جسے دور کرنے کی کوشش کررہا ہوں، شیر علی گورچانی

ایک تو ٹھیکہ نہیں ہو رہے جو معدنیات ہے وہ چوری ہورہی ہیں جو ٹھیکے دئیے گئےاس سے عوام کی گردن توڑ رہے ہیں دس ہزار والی ٹرالی پچاس ہزار روپے میں فروخت ہو رہے ہیں، سپیکر ملک محمد احمد خان

ڈپٹی کمشنر ،ڈی پی اوز ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن ہےجہاں معدنیات اور ریت چوری ہو رہی ہے، سپیکر ملک محمد احمد خان

میں چواسیدن شاہ گیا جہاں تین لوگ مرگئے تھے،
سیکرٹریوں کو بھی فیلڈ میں جانا چاہیے، شیر علی گورچانی

شیر علی گورچانی کو ہیٹس آف پیش کرتا ہوں جس طرح آپ نے کھل کر بات کی، سپیکر ملک

آپ کی نان پروفارمنس اس بنیاد پر نہیں ہے کان کنی معدنیات کا سپیکر

اے سی آرز لکھنے کی طاقت ایم پی اوز کو دیدیں رولز میں ترمیم کریں وہاں بیٹھ کر میں بھی یہی سوچتا تھا جو آپ سوچ رہے ہیں، شیر علی گورچانی

اٹھارہویں ترمیم کے بعد اگر محکمہ وزیر کو نہیں ملتے تو پنجاب کے رولز آئین سے متصادم ہے،

ہمارے وزراء چپڑیوں سے بھی بدتر لگ رہے ہیں ان کے پاس کوئی اختیار نہیں ہے، حکومتی رکن احسن رضا خان کے ایوان میں سخت جملے

اٹھارہویں ترمیم کے بعد صوبہ و وفاق تقاضا کرتا ہے کہ رولز کو حالات کے مطابق مطابقت کے ساتھ لائیں گے، سپیکر ملک محمد احمد خان

اٹھارہویں ترمیم کے بعد صوبے کو بااختیار کیاجائےاور محکموں کو وزراتوں میں تبدیل کیاجائے، سپیکر ملک محمد احمد خان

صوبائی وزیر معدنیات شیر علی گورچانی نے اپنے محکمہ کے سیکرٹری کی کارکردگی کو لے کر ہاتھ اٹھا دئیے،

سپیکر صاحب میرے محکمہ کا چارج خود لے لیں تاکہ مشکلات کا اندازہ ہوسکے ، سردار شیر علی گورچانی

اگر سپیکر صاحب چاہتے ہیں کہ وزراء و ارکان اسمبلی کی عزت ہو تو ہمیں سیکرٹریز کی اے سی آر لکھنے کااختیار دیا جائے، صوبائی وزیر معدنیات شیر علی گورچانی

وقفہ سوالات کے دوران سپیکر ملک محمد احمد خان کی سیکرٹری معدنیات کی عدم موجودگی پر برہم

سپیکر نے اجلاس پندرہ منٹ کےلیے ملتوی کردیا،

سیکرٹری معدنیات اپنے متعلقہ عملہ کے ساتھ ایوان میں پیش ہوں، سپیکر پنجاب اسمبلی کا حکم

پنک نمک کے ساتھ ظلم ہوتا رہا ہے، شیر علی گورچانی

پاکستانی پنک نمک کو بھارت ہمالیہ نمک بناکر دس سے بارہ ڈالر فی کلو میں فروخت کررہا ہے، شیر علی گورچانی

وزیر اعلی نے یقین دہانی کروائی کہ پنک نمک کو را میٹریل کے طورپر باہر بھیجنے سے روک دیں گے، شیر علی گورچانی

پنک نمک کو پاکستان ہی میں پیک کریں گے ایک سے پانچ کلو میڈ ان پاکستان یا لاہور سے باہر بھیجیں گے، شیر علی گورچانی

پرویز الٰہی نے محکمہ معدنیات کے رولز میں ترمیم کرکے کھیوڑہ کے نمک کےپانچ سو ایکٹر کی آکشن کی دو ارب سینتیس کروڑ روپے ریونیو ملا اور ایک لاکھ ایکٹر سب فیملی اور دوستوں کو دیدیا، شیر علی گورچانی

پرویز الہی دور میں صوبے کو ساٹھ ارب روپے کا نقصان پہنچایا گیا، شیر علی گورچانی

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا محکمہ کان کنی و معدنیات کے سیکرٹری کی جانب سے خلاف ورزی پر سخت ایکشن

سپیکر ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی کااجلاس پندرہ منٹ کےلئے ملتوی کردیا،

اجلاس پندرہ منٹ کےلیے ملتوی کرتا ہوں جو آئینی خلاف ورزی کی گئی اسے برداشت نہیں کریں گے، سپیکر ملک محمد احمد خُان کی رولنگ

استحقاق کمیٹی پندرہ منٹ میں بیٹھ کر اس معاملہ پر نظرثانی کرے اور تیس منٹ میں مجھے رپورٹ پیش کی جائے، سپیکر کی رولنگ


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain