تازہ تر ین

کراچی میں آئندہ 3روز کے دوران تیز دھوپ رہنے کا امکان

شہر قائد میں اگلے 3 روز کے دوران تیز دھوپ رہنے کا امکان ہے جبکہ آج اور کل سمندری ہوائیں بحال رہنے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق منگل سے شہر پر بلوچستان کی شمال مغربی ہوائیں اثرانداز ہو سکتی ہیں۔

شہر میں کم سے کم پارہ 19 سے 21 ڈگری کے درمیان اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 تا 34 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain