لیجنڈ بھارتی اداکار پریم چوپڑا کا گھر لاہور شہر میں اج بھی واقع ہے۔قدیم طرز کے اس گھر میں ۔ پریم چوپڑا، رنبیر لال اور روپرانی چوپڑا کے چھ بچوں میں سے تیسرے نمبر پر تھے،پریم کا تعلق ایک پنجابی ہندو خاندان سے ہے جو، 23 ستمبر 1935 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ ہندوستان کی تکلیف دہ تقسیم کے بعد ان کا خاندان شملہ منتقل ہو گیا‘ انہیں آج بھی لاہور کا ہر گوشہ یاد ہے‘ یہ گھر لاہور شہر کے وسط گوال منڈی کے علاقے میں واقع ہے۔ ایک طرف ریلوے سٹیشن لاہور ، دوسری طرف میو ہسپتال ہے۔۔