موٹروے جانب اسلام آباد تمام پوائنٹس سے معمول کی ٹریفک کیلئے بند ہے،
بابوصابو جانب ٹھوکر نیاز بیگ ٹریفک کو بجھوایا جارہا ہے،
شاہدرہ؛ برکت پلی سے جانب لاہور بھی ٹریفک سست روی کا شکار ہے،
شہری سفر کرنے سے پہلے پیلپ لائن 15 سے راہنمائی لیں، ترجمان ٹریفک پولیس
شہر بھر میں ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے، ترجمان ٹریفک پولیس
شاہدرہ؛ امامیہ کالونی، برکت کالونی سے لاہور داخل ہونے والی ٹریفک بھی مکمل بند
سگیاں جانب السعید چوک، شیخوپورہ دونوں اطراف سے بند کردی گئی
شہری ہیلپ لائن 15 پر راہنمائی اور مدد کےلئے کال کرسکتے ہیں، ترجمان ٹریفک پولیس