غیر ملکی سوشل میڈیا انفلوئنسر نے کہا کہ 58 ممالک کی سیاحت کی ہے ہر ملک نہ صرف اپنی خوبی میں یکسر ہے بلکہ ان ممالک کی سیاحت نے مجھے بہترین انعام سے بھی نوازا ہے. پاکستان کے پہاڑی سلسلوں اور دلفریب پہاڑوں نے مجھے سب سے زیادہ محسور کیا . بہترین ساحل فلپائن میں دیکھے ہیں بہترین شہروں کا ملک اٹلی ہے۔ منفرد زمینی مناظر کا بادشاہ ائس لینڈ ہے۔ بہترین روڈ ٹرپ کینیڈا میں دیکھا.ایڈونچر کے لیے گوئٹے مالا بہترین لگا۔ عرب امارات میں مکمل تحفظ محسوس ہوا۔ سب سے کم درجہ بندی کے حوالے سے ملک بوزنیا ہرز و گوینیاں ہیں ۔ناقابل یقین فن تعمیر فرانس میں ہے۔ ہر شعبے میں کمال ملک مونٹینیگرو لگا ہے. جنگلی حیات کے لیے بہترین ملک اسٹریلیا ہے۔ بہترین کھانے گریس میں ہیں۔ بہترین تاریخ مصر کی ہے ۔سردیوں کے لیے بہترین فن لینڈ ہے۔ خوبصورتی میں باکمال ساؤتھ کوریا ہے۔ بہترین رہائش موروکو میں اور بہترین سفری مناظر سوٹزرلینڈ میں دیکھے. بہترین انڈر واٹر بلائز ہے.
