تازہ تر ین

این او سی کیوں نہیں لیا ؟ پاکستان کا پہلا ہوائی غبارہ ضبط!

بالاکوٹ پولیس نے پاکستان کا پہلا ہوائی غبارہ قبضے میں لے لیا جو بالاکوٹ میں اڑ رہا تھا اور اسے غیر قانونی قرار دے دیا۔ پولیس کے مطابق اس کے لیے کوئی این او سی حاصل نہیں کیا گیا تھا۔ پاکستان کا سب سے بلند ہوائی غبارہ چند دن پہلے متعارف کرایا گیا تھا جس میں ایک وقت میں چھ سے آٹھ افراد بیٹھ سکتے تھے۔ ڈی ایس پی بالاکوٹ کیڈٹ فاروق نے کارروائی کے موقع پر کہا کہ یہ غبارہ این او سی نہ ہونے کی وجہ سے قبضے میں لیا گیا ہے۔ یہ غبارہ کسی بھی وقت حادثہ کا باعث بن سکتا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain