تازہ تر ین

حج 2025 کے موقع پر بچوں کو ساتھ لیجانے پر پابندی

 بڑی تعداد میں عازمین حج کے لیے شاید یہ خبر زیادہ خوشگوار نہ ہو کہ وہ رواں سال حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے چھوٹے بچوں کو اپنے ہمراہ نہیں لے جاسکیں گے۔

سعودی عرب میں حج پر چھوٹے بچوں کو ساتھ لے جانے پر پابندی کا باضابطہ تفصیلی اعلان کر دیا ہے۔

سعودی عرب کی وزارت برائے حج و عمرہ نے یہ فیصلہ لیا ہے کہ اب چھوٹے بچوں کو حج کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

یہ قدم وزارت حج و عمرہ نے بچوں کو تحفظ فراہم کرنے کے مقصد سے اٹھایا ہے۔

سعودی عرب نے اپنے ویزا قوانین میں کچھ بڑی تبدیلیاں بھی کی ہیں جو کہ خاص طور سے 14 ممالک کے لیے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain