سابق کپتان راشد لطیف نے نجی پروگرام کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 22 اوورز میں پاکستانی ٹیم کی 91 ڈاٹ بالز تھیں، جب آپ ڈاٹ بالز کھیلیں گے تو جیت نصیب نہیں ہوگی۔
خیال رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے میزبان پاکستان کو 60 رنز سے شکست دے دی۔
کیویز کے 321 رنز کے ہدف کے جواب میں پاکستانی ٹیم 48 ویں اوور میں 260 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
بھارت سے جیتنا ضروری، راشد لطیف
بیٹنگ، بولنگ، کوچنگ ،سابق کھلاڑی نے خامیوں کی نشاندہی کردی
بیٹنگ، بولنگ، کوچنگ ،سابق کھلاڑی نے خامیوں کی نشاندہی کردی