تازہ تر ین

یرغمالیوں کی رہائی کے لیے وقتی جنگ بندی پر آمادہ ہوں,نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کے لیے عارضی جنگ بندی پر تیار ہوں۔

اپنے ویڈیو بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ غزہ میں انسانی امداد کی ترسیل کے زون کی تعمیر جلد مکمل ہوجائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ جنوبی غزہ میں بڑے سیف زون بنائیں گے، سیف زون میں ہی فلسطینیوں کو امداد ملے گی۔

اسرائیلی وزیراعظم نے مزید کہا کہ مغربی کنارے میں یورپی سفارتی وفد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ ایک حادثہ تھا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain