سورج آج28 مئی کو بیت اللہ کے عین اوپر سے گزرے گا
اور اس دوران قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکتا ہے ۔رپورٹ کے مطابق آج پاکستانی وقت دوپہر 2 بج کر 18منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا