Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email سورج آج28 مئی کو بیت اللہ کے عین اوپر سے گزرے گا اور اس دوران قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکتا ہے ۔رپورٹ کے مطابق آج پاکستانی وقت دوپہر 2 بج کر 18منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا