تازہ تر ین

لاہور ماڈل ٹاؤن میں 2دن سے بجلی کا بریک ڈاؤن گرمی کے مارے رہائشی پانی کی بوند کو بھی ترس گئے

ماڈل ٹاؤن، لاہور میں دو دن سے بجلی غائب: شدید گرمی، پانی کی قلت اور حکومتی وعدے صرف زبانی
ماڈل ٹاؤن لاہور کے مکین شدید گرمی، پانی کی عدم دستیابی اور دو روز سے جاری بجلی کی بندش کا سامنا کر رہے ہیں۔ بارہا شکایات کے باوجود نہ بجلی بحال کی گئی اور نہ ہی متعلقہ اداروں نے کوئی تسلی بخش جواب دیا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ وہ بے خوابی، گرمی اور مایوسی کے عالم میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain