تازہ تر ین

امریکا میں فائرنگ سے خودکشی کے واقعات میں ریکارڈ توڑ اضافہ

امریکا میں آتشیں اسلحے کے ذریعے خودکشی کا رجحان ایک نیا خطرہ بن کر ابھرا ہے، اور اس میں رکارڈ توڑ اضافہ دیکھا گیا ہے:

2022 میں تقریباً 27,000 افراد اسلحے کے ذریعے ہلاک ہوئے جس میں تقریباً نصف واقعات اسلحے کے ذریعے خودکشیوں کے واقعات تھے۔

جبکہ 2023 میں اسلحے سے ہونے والی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 46,728 ہوگئی جس میں سے 58٪ خودکشییاں تھیں اور 38٪ اسلحے سے قتل کے واقعات تھے۔

تفصیلات کے مطابق 2019 سے 2022 تک اسلحے سے خودکشی کی شرح میں 11 فیصد اضافہ ہوا۔ 2019 میں ہر 100,000 افراد میں 7.3 کیسز بڑھ کر 2022 میں 8.1 کیسز ہو گئے جو 1968 کے بعد کی سب سے بڑا سالانہ اضافہ ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain