تازہ تر ین

فیلڈ مارشل کا مصر، اردن اور سعودیہ کا تاریخی دورہ، فعال عسکری سفارتکاری سے پاکستان کے عالمی وقار میں اضافہ

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے گزشتہ دنوں مصر ، اردن اور سعودی عرب کا تاریخی دورہ کیا اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں۔ 

تجزیہ کاروں کے مطابق تینوں ممالک کی قیادت نے پاکستان کی مسلح افواج پرمکمل اعتماد کا اظہار کیا جب کہ فیلڈ مارشل کے دوروں میں انسداد دہشتگردی ، دفاعی تعاون اور انٹیلی جنس اشتراک پر گفتگو ہوئی۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہےکہ فیلڈ مارشل کا دورہ مسلم ممالک کے درمیان عسکری اتحاد اوریک جہتی کی علامت ہے، دوروں سے پاکستان کا خطے میں امن، استحکام اور مشترکہ سلامتی کے لیے کلیدی کردار اجاگر ہوا۔

تجریہ کاروں نے کہا کہ  آرمی چیف کی فعال عسکری سفارتکاری پاکستان کے عالمی وقار میں اضافے کا باعث ہے، پاکستان معرکہ حق کے بعد کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی بدولت عالمی افق پر باوقارتشخص کے ساتھ ابھر رہا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain