تازہ تر ین

۔79 سالہ سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس انتقال کرگئے

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس لاہور میں انتقال کرگئے۔

فیملی ذرائع کے مطابق محمد الیاس جگر کے کینسر میں مبتلا تھے، چند روز قبل سرجری کے بعد ان کی حالت تشویشناک ہوگئی تھی، وہ آج لاہور میں خالق حقیقی سے جاملے۔

 محمد الیاس نے 10 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی، ان کی عمر79 سال تھی جنہوں نے  82 فرسٹ کلاس میچز بھی کھیلے۔

محمد الیاس پاکستان کرکٹ بورڈ میں چیف سلیکٹر بھی رہے ہیں۔

اس کے علاوہ محمد الیاس قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن جونیئر سلیکشن کمیٹی اور ویمن کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے بھی ہیڈ رہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain