آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود کئی ماہ سے علیل اور زیر علاج تھے اور آج انتقال کرگئے۔ وہ اگست 2021 سے صدر کے منصب پر فائز تھے۔