بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت نے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کو اداکارہ ریکھا کے ساتھ دوسری شادی کا مشورہ دے دیا۔
راکھی ساونت کی بھارتی میڈیا سے کی جانے والی گفتگو کا ایک کلپ سوش میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ امیتابھ اور جیا بچن کی ازدواجی زندگی پر بات کررہی ہیں۔
اس دوران راکھی نے کہا کہ میں امیتابھ بچن سے کہوں گی کہ وہ بالی وڈ کی سینئر اداکارہ ریکھا کے ساتھ شادی کرلیں، ویسے بھی 2 شادیوں کا ٹرینڈ چل رہا ہے۔



































